تہران :ایرانی قومی سلامتی کونسل کے سربراہ علی لاریجانی نے سوشل میڈیا سائٹ ایکس پر جاری کیے گئے بیان میں اعلان کیا کہ ایران امریکا کےساتھ مذاکرات نہیں کرےگا۔ایک اور بیان میں علی لاریجانی کا کہنا تھا کہ امریکی صدر ٹرمپ کےخود ساختہ خیالات نے مشرق وسطیٰ کو افراتفری میں دھکیل دیا۔
خاص خبریں
ٹرمپ کی پیشکش مسترد، ایران کا امریکا کےساتھ مذاکرات سے صاف انکار
- by Daily Pakistan
- مارچ 2, 2026
- 0 Comments
- Less than a minute
- 10 Views
- 4 گھنٹے ago

