کھیل

پاک نیوزی لینڈ سیریز کا چوتھا ونڈے آج ہوگا

پاک نیوزی لینڈ سیریز کا چوتھا ونڈے آج ہوگا

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان سیریز کا چوتھا ونڈے آج کراچی میں کھیلا جائیگا گرین شرٹس کو پانچ میچز کی سیریز میں تین صفر کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے ۔ نیوز لینڈ کیخلاف پاکستان نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے پہلے تینوں ونڈے میں کیویز کو زیر کرکے 5 میچیز کی سیریز میں تین صفر کی فیصلہ کن برترین حاصل کررکھی ہے ۔سیریز جیتنے کے بعد کپتان بابر اعظم بھی خوش ہیں ان کا کہنا ہے کہ اگلے دونوں میچز میں بینچ اسٹرینتھ کو آزمائیں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے