پاکستان سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی کے ساتھ ہنڈرڈ انڈیکس دوبارہ 79 ہزار پوائنٹس کی حد کو چھو گیا۔کاروباری ہفتے کے پہلے روز کاروبار کے دوران سٹاک ایکسچینج میں 697 پوائنٹس کا اضافہ دیکھا گیا ہے جس کے ساتھ سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس 79 ہزار 142 پوائنٹس کی سطح پر ٹریڈ کر رہا ہے۔واضح رہے کہ گزشتہ کاروباری ہفتے کے پانچویں اور آخری روز پاکستان سٹاک ایکسچینج میں 83 پوائنٹس کی کمی دیکھنے میں آئی تھی جس کے ساتھ 100 انڈیکس 78 ہزار 444 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا تھا۔
پاکستان
معیشت و تجارت
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں تیزی ، 79 ہزار پوائنٹس کی حد بحال
- by Daily Pakistan
- جولائی 1, 2024
- 0 Comments
- Less than a minute
- 508 Views
- 6 مہینے ago