پنجاب کے مختلف علاقوں میں تیز آندھی اور طوفان نے تباہی مچادی، مختلف حادثات میں 3 افراد جاں بحق اور درجنوں زخمی ہوگئے۔ وزیرآباد میں دیوار گرنے سے بیٹی جاں بحق، جب کہ ماں شدید زخمی ہوگئی۔ گرین بلٹ سے ٹکرا گیا اور موقع پر ہی دم توڑ گیا۔شکر گڑھ میں چمل روڈ پر تیز ہوا کے باعث مکان کی دیوار گرنے سے تین بچے شدید زخمی ہو گئے۔سیالکوٹ، پسرور اور ڈسکہ میں تیز ہواں کے باعث مختلف حادثات میں دو بچوں اور خواتین سمیت 8 افراد زخمی ہوگئے۔شیخوپورہ میں آسمانی بجلی گرنے سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا، بشیر نامی شخص کھیتوں میں کام کر رہا تھا کہ آسمانی بجلی گر گئی، چنیوٹ کے چک نمبر 229 میں آسمانی بجلی گرنے سے لاکھوں مالیت کے ایک درجن سے زائد جانور ہلاک ہو گئے۔
پاکستان
پنجاب می آندھی کیساتھ بارش ، مختلف حادثات میں 3 افراد جاں بحق درجنوں زخمی
- by Daily Pakistan
- جون 6, 2024
- 0 Comments
- Less than a minute
- 327 Views
- 1 سال ago