اسلام آباد: وفاقی وزیر مذہبی امور سینیٹر طلحہ محمود نے کہا ہے کہ اس سال ایک لاکھ 80 ہزار عازمین حج فریضہ حج ادا کرینگے ۔اور 20 یا 21 مئی کو پہلی حج پرواز روانہ ہوجائیگی پرائیویٹ حج آپریٹر وعدے پورے نہیں کرے گا اس کیخلاف کارروائی ہوگی انہوں نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مین آئیڈیل حج تو نہیں کراسکتا مشکلات میں کمی ضرور لاﺅنگا سینیٹر طلحہ محمود نے کہا کہ میں وزارت سنبھال کر دیکھا تو انتظامات تو بالکل نہیں تھے ،مجھے ہنگامی طورپر سعودیہ جانا پڑگیا تھا ، اب حج آپریشن شروع ہوچکا ہے ، 2022 سرکاری سکیم کے تحت 34 ہزار حاجی گئے تھے ، 45 ہزار حاجی پرائیویٹ سکیم کے تحت گئے تھے ۔
پاکستان
پہلی حج پرواز کب روانہ ہوگی ؟ وزیر مذہبی امور نے اعلان کردیا
- by Daily Pakistan
- اپریل 30, 2023
- 0 Comments
- Less than a minute
- 817 Views
- 2 سال ago