کھیل

پی ایس ایل 8:لاہورقلندر کا ملتان سلطان کو 201 رنز کا ہدف

پی ایس ایل کے آٹھویں سیزن کی افتتاحی تقریب کراچی میں منعقد ہونے کا امکان

پی ایس ایل 8 کی ٹرافی کیلئے فیصلہ کن معرکہ لاہور قلندرز اور ملتان سلطانز کے درمیان لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں جاری ہے۔دفاعی چیمپئن لاہور قلندرز کے کپتان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور لاہور نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ اوورز میں 200 رنز بنا ڈالے اور ملتان کو جیت کیلئے 201 رنز کا پہاڑ جیسا ہدف کھڑا کر دیا۔فائنل میچ سے قبل ایونٹ کی رنگا رنگ اختتامی تقریب بھی ہوئی جس میں ملک نامور فنکاروں نے اپنے فن کا مظاہرہ کیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے