پاکستان

پی ٹی آئی احتجاج ، عامر ڈوگر،زین قریشی و دیگر کے جسمانی ریمانڈ کی استدعامسترد، رہائی کاحکم

پی ٹی آئی احتجاج ، عامر ڈوگر،زین قریشی و دیگر کے جسمانی ریمانڈ کی استدعامسترد، رہائی کاحکم

ملتان کی مقامی عدالت نے پی ٹی آئی ایم این ایعامرڈوگر، زین قریشی و دیگر کے جسمانی ریمانڈکی استدعامسترد کرتے ہوئے رہائی کاحکم جاری کردیا۔اسلام آباداحتجاج سے قبل پی ٹی آئی رہنماں کی گرفتاریوں کے معاملے پر پی ٹی آئی ایم این ایعامرڈوگر،زین قریشی ودیگرکوعدالت پیش کیاگیا، عدالت نے ملزمان کے مزیدجسمانی ریمانڈکی استدعامستردکردی۔عدالت نے گرفتاررہنماں کومقدمہ سیڈسچارج کرتے ہوئے رہاکرنیکاحکم جاری کیا، پولیس تھانہ قادرپورراں نیپی ٹی آئی رہنماں کوگرفتارکیاتھا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے