پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ نے بھی آئندہ انتخابات میں تاخیر کا اشارہ دیدیا ۔ اپنے میں انہوں نے کہا کہ حلقہ بندیوں کیلئے الیکشن کمیشن کو چار ماہ چاہیے ہوتے ہیں ، اگر دیڑھ ماہ الیکشن میں تاخیر ہوبھی جائے تو کیا حاصل کرلیں گے ۔ان کا مزید کہنا تھا کہ نئی مردم شماری کے بعد صوبوں کی قومی اسمبلی کی نشستوں میں کوئی تبدیلی نہیں آرہی اس لیے کسی آئینی ترمیم کی ضرورت نہیں ہوگی ۔
خاص خبریں
پیپلزپارٹی کا بھی الیکشن میں تاخیر کا اشارہ ، اچانک خبر نے سیاسی ایوانوں میں کھلبلی مچادی
- by Daily Pakistan
- اگست 6, 2023
- 0 Comments
- Less than a minute
- 709 Views
- 1 سال ago