پاکستان

چہلم حضرت امام حسینؓ کے موقع پر سندھ بھر میں اسکول کل بند رہیں گے

چہلم حضرت امام حسینؓ کے موقع پر سندھ بھر میں اسکول کل بند رہیں گے

چہلم حضرت امام حسینؓ کے موقع پر سندھ بھر میں اسکول کل (7ستمبر) کو بند رہیں گے۔صوبائی حکومت کے اعلان کے مطابق کراچی سمیت سندھ بھر میں نجی و سرکاری تمام اسکول کل بند رہیں گے۔کل کی تعطیل کے اعلان کے جاری ہونے والے نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ تعلیمی اداروں کی بندش کا فیصلہ صوبائی محکمہ تعلیم کی اسٹیئرنگ کمیٹی نے کیا ہے۔علاوہ ازیں ملک بھر میں چہلم حضرت امام حسینؓ کے موقع پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات کو بھی یقینی بنایا جائے گا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے