پاکستان

ڈھاڈر میں سی ٹی ڈی کی کارروائی ، 3 دہشتگرد ہلاک

ڈھاڈر میں سی ٹی ڈی کی کارروائی ، 3 دہشتگرد ہلاک

ڈھاڈر میں سی ٹی ڈی کی کارروائی کے دوران 3 دہشت گرد مارے گئے۔سی ٹی ڈی ترجمان کے مطابق ملزمان سے 7 کلو بارودی مواد اور 2 نائن ایم ایم پستول برآمد ہوئے ہیں۔ہلاک ملزمان مختلف مقدمات میں مطلوب تھے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے