کراچی اور حیدرآباد ڈویژن سمیت دیگر اضلاع میں بلدیاتی انتخابات کے لیئے پولنگ کا عمل جاری ہے پولنگ کا عمل صبح 8 بجے سے شروع ہوا جو بغیر کسی وقفے کے شام 5 بجے تک جاری رہے گا حیدرآباد ڈویژن کے 9 اضلاع میں بھی آج بلدیاتی انتخابات کے لیے پولنگ کا عمل جاری ہے کراچی کے 7 اضلاع کے 25 ٹاؤنز کی 246 یونین کونسلز کے 984 وارڈز میں ووٹنگ جاری ہے
پاکستان
خاص خبریں
کراچی اور حیدرآباد ڈویژن میں بلدیاتی انتخابات کے لیئے پولنگ کا عمل جاری
- by Daily Pakistan
- جنوری 15, 2023
- 0 Comments
- Less than a minute
- 861 Views
- 2 سال ago