پاکستان جرائم

کراچی: سرجانی سے زیر زمین دفن زنگ آلود اسلحہ برآمد

کراچی: سرجانی سے زیر زمین دفن زنگ آلود اسلحہ برآمد

کراچی کے علاقے سرجانی سے زیر زمین دفن زنگ آلود اسلحہ برآمد ہوا ہے۔پولیس حکام کیمطاب سرجانی میں گراونڈ کی کھدائی کے دوران برآمد ہونے والے اسلحے میں 5 ایس ایم جیز، 1 ایل ایم جی، 10 میگزینز اور بھاری تعداد میں گولیاں شامل ہیں۔حکام کے مطابق اسلحہ گراونڈ کے واکنگ ٹریک کی کھدائی کید وران برآمد ہوا ہے کیونکہ متعلقہ یونین کونسل کی جانب سے ترقیاتی کام کرایا جا رہا ہے۔پولیس حکام کے مطابق برآمد اسلحہ کو فارنزک معائنے کیلیے بھی بھیجا جائے گا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے