شہر قائد میں ڈینگی کے وار جاری ہیں، مزید 7 افراد مہلک وبا کے باعث جان کی بازی ہار گئے۔محکمہ صحت کے مطابق تمام اموات کراچی میں رپورٹ ہوئیں۔ رواں ماہ کراچی میں 9 افراد ڈینگی کے سبب جان سے گئے۔ یکم ستمبر سے آج تک کراچی میں 950 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ رواں برس سندھ میں 3 ہزار 541 کیسز رپورٹ ہو چکے ہیں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
خاص خبریں
صحت
کراچی یں ڈینگی کے وار جاری ، مزید 7 افراد جان کی بازی ہار گئے
- by Daily Pakistan
- ستمبر 13, 2022
- 0 Comments
- Less than a minute
- 554 Views
- 2 سال ago