اسلام آباد: ابھیشیک بچن نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اپنی اہلیہ ایشوریا رائے سے متعلق بتایا کہ وہ کام کیلئے ان سے اجازت نہیں لیتی سوشل میڈیا پر سوالات وجوابات کے سیشن کے دوران اسوقت دلچسپ صورتحال پیدا ہوئی جب ایک مداح نے ابھیشیک سے اہلیہ کے کام سے متعلق دلچسپ چٹکلہ چھوڑابھیشیک بچن نے اہلیہ ایشوریا رائے کے کام سے متعلق تعریف کی تو صارف نے کہا کہ آپ انہیں مزید فلمیں سائن کرنے دیں اور بیٹی کی دیکھ بھال خود کریں ۔بھیشیک نے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ میں انہیں سائن کرنے دوں؟ انہیں کچھ کرنے کیلئے میری اجازت کی ضرورت نہیں ، بالخصوص ایسے کاموں میں جو انہیں پسند ہیں ۔
انٹرٹینمنٹ
کیا ایشوریا فلموں میں کام کیلئے ابھیشیک سے اجازت لیتی ہیں ؟
- by Daily Pakistan
- اپریل 30, 2023
- 0 Comments
- Less than a minute
- 573 Views
- 2 سال ago