لاہور کے علاقے سمن آباد میں گھر میں زنجیروں سے بندھے 5 بچوں کو بازیاب کرا لیا گیا۔پولیس کے مطابق ملزم باپ کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کر لیا گیا ہے جبکہ بچے چائلڈ پروٹیکشن اینڈویلفیئربیوروکے حوالے کر دیے گئے ہیں۔ پولیس کے مطابق بچوں کو باپ نے زنجیروں سے باندھ رکھا تھا، اس کی بیوی گھر چھوڑکرچلی گئی تھی۔ ملزم کا کہنا ہے کہ اس نے بچوں کو اپنے پاس روکنے کے لیے زنجیروں سے باندھ کر رکھا تھا۔
جرائم
گھر میں زنجیروں سے بندھے 5 بچے بازیاب ، ملزم باپ گرفتار
- by Daily Pakistan
- جولائی 21, 2024
- 0 Comments
- Less than a minute
- 559 Views
- 12 مہینے ago