روس نے چھ غریب افریقی ممالک کو مفت اناج فراہم کرنے کا اعلان کردیا۔روسی صدر کا کہنا ہے کہ روس اناج برآمدات یوکرین کے بجائے افریقی ممالک کو کرنے کے قابل ہے اگلے تین چار ماہ میں 6 غریب افریقی ممالک کو مفت اناج کی فراہمی کرینگے۔روسی شہر سینیٹ پیٹرزبرگ میں افریقی ممالک کے رہنماﺅں کیساتھ اجلاس میں پیوٹن کا کہنا تھا کہ برکینا فاسو ، زمبابوے ، مالی ،صوبالیہ ، وسطی افریقی جمہوریہ اور اریٹیر یا کو الگ الگ 25 سے 50 ہزار ٹن مفت اناج بھیجا جائیگا۔
دنیا
یہ ہوئی نا بات۔۔۔ ! روسی صدر کا 6 غریب ممالک کو مفت اناج دینے کا اعلا ن
- by Daily Pakistan
- جولائی 28, 2023
- 0 Comments
- Less than a minute
- 630 Views
- 2 سال ago