مہلک جھڑپوں کے بعدپاک افغان عارضی جنگ بندی
ایک اہم مثبت پیش رفت میں،پاکستان کی وزارت خارجہ امور نے بدھ کے روز اعلان کیا کہ افغانستان کیساتھ اگلے 48 گھنٹوں کیلئے عارضی جنگ بندی پر اتفاق ہو گیا ہے، ایک بیان میں، MOFA کے ترجمان سفیر شفقت علی خان نے کہا کہ طالبان حکومت کی درخواست پر اور باہمی رضامندی سے، حکومت اور […]