امریکا کی مشرقی ریاستوں میں شدید بارشوں اور برفانی طوفان سے 5 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔خبر رساں اداروں کے مطابق نیویارک سمیت 12ریاستوں میں 4 لاکھ سے زائد مکانات اور کاروباری مراکز بجلی سے محروم ہیں۔نیو جرسی اور کنکٹی کٹ میں دریاؤں میں پانی کی سطح بلند ہونے اور ڈیم کو نقصان پہنچنے سے شہری گھر چھوڑنے پر مجبور ہیں۔امریکی میڈیا کے مطابق شدید بارشوں کی وجہ سے ساڑھے تیرہ ہزار پروازیں منسوخ اور ساڑھے آٹھ سو سے زائد تاخیر کا شکار ہیں۔
دنیا
امریکا میں شدید بارشیں اور برفانی طوفان، 5 افراد ہلاک
- by Daily Pakistan
- جنوری 11, 2024
- 0 Comments
- Less than a minute
- 307 Views
- 9 مہینے ago