بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi °C
Tuesday, 17 November 2026 | پاکستان: 9 جمادی الثانی 1448

امریکی ڈالرکی اڑان جاری، اوپن مارکیٹ میں ڈالر 239.50 روپےکا ہو گیا

Friday, 20 January, 2023

پاکستانی کرنسی کے مقابلے میں امریکی ڈالر مزید مہنگا ہو گیا۔انٹر بینک مارکیٹ میں کاروباری روز کے اختتام پر امریکی ڈالر 229 روپے 15 پیسے پر بند ہوا جو گزشتہ روز 228 روپے 91 پیسے تھا۔پاکستانی روپے کی قدر میں گراوٹ کا سلسلہ جاری، امریکی ڈالر مزید مہنگا اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 50 پیسے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد اوپن مارکیٹ میں ڈالر 239.50 روپےکا ہو گیا ہے۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *