بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 24.3°C
Tuesday, 21 July 2026 | پاکستان: 7 صفر 1448

امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق 9 ستمبر کو تحصیل عیسیٰ خیل کا دورہ کریں گے.

Monday, 5 September, 2022

امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق کے دورہ تحصیل عیسیٰ خیل کی تاریخ میں تبدیلی کر دی گئی ہے امیر جماعت اسلامی سراج الحق 6 ستمبر کی بجائے 9 ستمبر کو تحصیل عیسیٰ خیل کا دورہ کریں گے. ترجمان جماعت اسلامی ضلع میانوالی.عنایت اللہ کامران کے مطابق تاریخ میں تبدیلی ان کی اچانک مصروفیات کی وجہ سے کی گئی ہے سراج الحق 9 ستمبر کو تحصیل عیسیٰ خیل کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کریں گے.

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *