انٹربینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر مہنگا ہوگیا۔انٹر بینک میں کاروبارکے اختتام پر ڈالر 220 روپے 68 پیسے کاہوگیا، انٹربینک میں ڈالر 95 پیسے مہنگا ہوا ۔انٹربینک میں گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر ڈالر 219 روپے 73 پیسے تھا۔دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر 224 روپے 40 پیسے کا ہے، اوپن مارکیٹ میں ڈالر ایک روپے 50 پیسے مہنگا ہوا۔
معیشت و تجارت
انٹربینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر مہنگا ہوگیا
- by Daily Pakistan
- اکتوبر 27, 2022
- 0 Comments
- Less than a minute
- 901 Views
- 3 سال ago

