بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi °C
Tuesday, 28 July 2026 | پاکستان: 15 صفر 1448

سونے کی قیمت مزید گر گئی، فی تولہ سونا کتنے کا ہوگیا؟

Wednesday, 13 August, 2025

ملک میں سونے کی قیمتوں میں کمی کا تسلسل برقرار ہے، آج بھی نرخوں میں کمی ریکارڈ کی گئی۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 200 روپے کی کمی ہوئی ہے، جس کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت گھٹ کر 3 لاکھ 58 ہزار 100روپے ہوگئی۔
ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کا بھاؤ 171 روپے کم ہو کر 3 لاکھ 7 ہزار 13 روپے ہے۔عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 2 ڈالر کی کمی کے بعد 3 ہزار 354 ڈالر فی اونس ہوگیا ہے۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *