اے این ایف انٹیلیجنس نے دو مختلف کارروائیاں کے دوران بھاری مقدار میں منشیات برآمد کر لی جی ٹی روڈ اکوڑہ خٹک پر کارروائی کے دوران فورڈ ٹرک سے 102 کلوگرام منشیات برآمد کی جس میں 84 کلوگرام چرس اور 18 کلوگرام افیون شامل ہے۔دوران کارروائی مانسہرہ کا رہائشی گل زیب نامی ملزم گرفتار کرتے ہوئے اسکے خلاف مقدمہ درج کر لیا جبکہ دوسری کارروائی لاہور میں واقع بین الاقوامی کوریئر آفس میں کی گئی آسٹریلیا بھیجے انیوالے پارسل میں موجود بیڈ شیٹوں میں جذب شدہ آئس پکڑی گئی پارسل مظفرآباد کے رہائشی محمد اسد کی جانب سے بک کروایا گیا تھا۔منشیات قبضے میں لے کر مزید تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے
جرائم
اے این ایف انٹیلیجنس نے دو مختلف کارروائیاں کے دوران بھاری مقدار میں منشیات برآمد کر لی
- by Daily Pakistan
- اگست 26, 2022
- 0 Comments
- Less than a minute
- 2075 Views
- 2 سال ago