اے این ایف کی مختلف کارروائیوں کے دوران منشیات برآمدلاہور میں واقع کوریئر آفس میں آسٹریلیا کے لئے بُک کئے گئے پارسل سے آئس برآمد .950 کلوگرام آئس کرکٹ کے سامان میں مہارت سے چھپائی گئی تھی ترجمان اے این ایف کے مطابق ناروے کے لئے بُک کئے گئے بیڈ شیٹ کے پارسل سے بھی 160 گرام آئس برآمد ہوئی پشاور میں کارکے فرنٹ اور ڈرائیور سیٹ کے نیچےبنے خانہ سے 31.200 کلو چرس برآمد دوران کاروائی نوشہرہ کے رہائشی شخص کو موقع پر گرفتارکیا گیا پشاور باچہ خان انٹرنیشنل ائرپورٹ پر ملزم کے ٹرالی بیگ سے 2 کلو 640گرام ہیروئن برآمد ملزم بین الاقوامی پرواز سے دوحہ جا رہا تھا ۔ملزمان کے خلاف انسداد منشیات ایکٹ کے تحت مُقدمات درج کر کےمزیدتحقیقات کا آغاز کر دیاگیا
پاکستان
جرائم
اے این ایف کی مختلف کارروائیوں کے دوران منشیات برآمد
- by Daily Pakistan
- ستمبر 10, 2022
- 0 Comments
- Less than a minute
- 703 Views
- 2 سال ago