کھیل

بلائنڈ ٹی20 ورلڈ کپ کا پاکستان میں انعقاد ، بھارتی ٹیم کو این او سی جاری نہیں کیاگیا

بلائنڈ ٹی20 ورلڈ کپ کا پاکستان میں انعقاد ، بھارتی ٹیم کو این او سی جاری نہیں کیاگیا

بلائنڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ پاکستان میں ہوگا، بھارتی وزارت کھیل نے بھارتی اسکواڈ کو این او سی جاری نہیں کیا۔بلائنڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی میزبانی پاکستان کرے گا، ایونٹ کا آغاز 22 نومبر سے ہوگا۔چیئرمین بلائنڈ کرکٹ ایسوسی ایشن انڈیا کا کہنا ہے کہ امید ہے بھارتی حکومت این او سی جاری کرے گی، پاکستان میں ملک کی نمائندگی تمام کھلاڑیوں کے لیے اچھا موقع ہے۔انڈین بلائنڈ کرکٹ ایسوسی ایشن نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے ابتدائی سکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے