بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi °C
Thursday, 18 June 2026 | پاکستان: 3 محرم 1448

آسٹریلیا اور انگلینڈ کی ایشیز سیریز کا ایک سال پہلے اعلان

Wednesday, 16 October, 2024

آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان ایشز سیریز کے شیڈول کا اعلان کر دیا گیا ہے۔کرکٹ آسٹریلیا نے ایشز سیریز کے شیڈول کا اعلان ایک سال قبل کیا تھا۔کرکٹ آسٹریلیا 2025-26 کے کرکٹ سیزن میں ایشز سیریز کی میزبانی کرے گا، دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا ٹیسٹ 21 نومبر 2025 کو پرتھ میں کھیلا جائے گا۔برسبین میں دوسرا ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ میچ 4 دسمبر سے شروع ہوگا جبکہ سیریز کا تیسرا ٹیسٹ 17 دسمبر 2025 سے ایڈیلیڈ میں شروع ہوگا۔باکسنگ ڈے ٹیسٹ 26 دسمبر سے میلبورن میں کھیلا جائے گا جبکہ نئے سال کا ٹیسٹ 3 جنوری 2026 سے سڈنی میں کھیلا جائے گا۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *