بلوچستان کے شمالی اضلاع میں مطلع ابر آلود اور موسم ہلکا سرد ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق کوئٹہ میں آج کم سے کم درجہ حرارت 13 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔بلوچستان کے مختلف شمالی اضلاع میں بھی مطلع ابر آلود ہے۔آج صوبے کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک اور شمالی اضلاع میں جزوی ابر آلود رہنے کا امکان ہے۔اس دوران کوئٹہ، چاغی، ژوب، قلعہ سیف اللہ، زیارت میں ہلکی بارش اور پہاڑوں پر برف باری ہو سکتی ہے۔
پاکستان
موسم
بلوچستان: شمالی اضلاع میں مطلع ابر آلود,موسم ہلکا سرد
- by Daily Pakistan
- مارچ 11, 2025
- 0 Comments
- Less than a minute
- 97 Views
- 1 مہینہ ago