صحت

بڑھاپے میں لوگوں کا جوانوں سے زیادہ نیند لینے کا انکشاف

old man sleep

لندن:ایک تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ لوگ اپنی عمر کے درمیانی جوانی33-53سال کے دورمیں ابتدائی19-33اور آخرجوانی53+کی عمر کی نسبت کم نیند لیتے ہیں۔یونیورسٹی کالج لندن،یونیورسٹی آف ایسٹ اینگلیا اور یونیورسٹی آف لیون کے محقیق کی رہنمائی میں کی جانے والی اس نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہوا کہ نیند کے دورانیے میں کمی33سال کی عمر سے واقع ہونا شروع ہوتی ہے جو53سال تک برقرار رہتی ہے۔نیچر کمیونیکیشنز میں ضائع ہونے والی تحقیق میں 63سے زائد مالک کے7لاکھ30ہزار187افراد نے شرکت کی۔مطالعے میں سائنس دانوں کو معلوم ہ وا کہ زندگی کے مختلف ادوار میں نیند کے دورانیے میں کس طرح تبدیلی آتی ہے اور مختلف ممالک میں اس دورانیے میں کتنا فرق ہوتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

güvenilir kumar siteleri