صحت

بھارت نے کووڈ کیلئے ناک میں قطرے ٹپکانے والی ویکسین بنالی

تجرباتی دوا سے لیوکیمیا کا تیسرا مریض مکمل شفایاب قرار

نئی دہلی:کوووڈ ویکسین کی دوڑ میں کئی ممالک شامل ہیں اور اب بھارت نے ناک میں قطرے ٹپکانے والی ویکسین بنائی ہے جو سانس کی نالیوں میں پہنچ کر اضلافی امنیانی تحفظ فراہم کرتے ہیں۔اس سے قبل ستمبر2022میں چین نے بھی سانس کے ذریعے بدن میں پہنچانے والی ویکسین بنائی تھی جسے ایک سپرے میں ڈالا گیا تھا۔اسے بنانے والے سائنسدانوں نے کہا ہے کہ یہ ناک کے اندرونی پرتوں اور سانس کی گزرگاہوں میں جذب ہوکر مزید تحفظ اور امنیاتی قوت فراہم کرتی ہے اس کی وجہ یہ ہے کہ کوووڈ وائرس اسی جہ سے زیادہ حملہ آور ہوتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

güvenilir kumar siteleri