پاکستان

بھارت کی جارحیت، انسانیت کی بد ترین تاریخ ہے: اعظم سواتی

بھارت کی جارحیت، انسانیت کی بد ترین تاریخ ہے: اعظم سواتی

رہنما پی ٹی آئی اعظم سواتی نے کہا ہے کہ بھارت کی جارحیت انسانیت کی بد ترین تاریخ ہے۔پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اعظم سواتی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ وقت کا تقاضا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کو رہا کیا جائے۔سرحدی صورتحال پر بات کرتے ہوئے انہوں کہا ہے کہ ہمارے فوجی جوان ملک و قوم کی حفاظت کیلئے تیار کھڑے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے