انٹرٹینمنٹ

جویریہ عباسی کے دوسرے نکاح میں کس کس نے شرکت کی تھی ؟

جویریہ عباسی کے دوسرے نکاح میں کس کس نے شرکت کی تھی ؟

پاکستان کی مشہور سینئر اداکارہ جویریہ عباسی نے اپنی دوسری شادی کی تقریب کی مزید تصاویر شیئر کی ہیں۔جویریہ عباسی کی شادی کی نئی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ سادگی سے منعقد ہونے والی اس تقریب میں اداکارہ اشنا شاہ اور اداکارہ انوشہ عباسی نے بھی شرکت کی۔نئی تصاویر میں جویریہ عباسی کے خاندان کے کئی افراد کو بھی دیکھا جا سکتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے