پی ٹی آئی کے چیئرمین ایک بار پھر 9 مئی کے واقعات سے منحرف ہوگئے ۔جے آئی ٹی نے اٹک جیل میں چیئرمین پی ٹی آئی سے نو مئی کے واقعات سے متعلق 6 مقدمات میں تفتیش کی ۔ڈی آئی جی انویسٹی گیشن عمران کشور سمیت پوری جے آئی ٹی ٹیم نے سابق وزیراعظم سے سوالات کیے جے آئی ٹی نے پوچھا کہ نو مئی کے بارے میں آپ کی جانب سے اشتعال دلانے کے شواہد موجود ہیں ۔چیئرمین پی ٹی آئی نے جواب دیا کہ میں گرفتار ہوگیا تھا ، کسی کو فون کرکے اشتعال نہیں دلایا۔
خاص خبریں
جے آئی ٹی کی اٹک جیل میں ایک گھنٹہ تفتیش ،عمران خان نے پوچھے گئے سوالات کے کیا جواب دیئے ؟ جانیں
- by Daily Pakistan
- اگست 27, 2023
- 0 Comments
- Less than a minute
- 419 Views
- 1 سال ago