پاکستان

حکومت نئی ملٹری کورٹس کے لیے آئین میں کوئی ترمیم نہیں کررہی، بلاول بھٹو

کسی کو دوسری یا چوتھی بار وزیراعظم بنانے سے بہتر ہے عوام مجھے موقع دیں، بلاول

اسلام آباد: وزیر خارجہ اور پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ میڈیا میں ملٹری کورٹس کے حوالے سے غلط فہمی ہے. حکومت آئینی ترمیم کے زریعے کوئی نئی ملٹری کورٹس قائم نہیں کررہی ہے۔بلاول بھٹو نے اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم قانون میں کوئی ترمیم لیکر نہیں آرہے ہیں، آفیشل سیکریٹ ایکٹ اور آرمی ایکٹ قانون میں پہلے سے موجود ہے، جس قانون کی خلاف ورزی ہوئی ہے اسی قانون کے مطابق ہی کاروائی ہوگی۔بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ میں سیاسی جماعتوں پر پابندی لگانے کی مخالفت کرتا ہو لیکن سیاسی جماعتوں کو بھی سیاسی جماعت بن کر رہنا ہوگا، اگر کوئی سیاسی جماعت دہشتگرد تنظیم بننا چاہتی ہے تو پھر قانون کے مطابق کاروائی ہوگی، پی ٹی آئی میں سیاسی جماعت بننے کی صلاحیت موجود ہے، جب تک عمران خان جیسے شخص کا کردار غیر جمہوری ہو گا تو بات چیت کیسے ہوگی۔چیئرمین پیپلزپارٹی نے کہا کہ کور کمانڈر ہاؤس کے علاوہ فوجی تنصیبات پر بھی حملے ہوئے، ایک منظم انداز سے پاکستانی فوجی تنصیبات پر حملے کئے، کوئی پاکست

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

güvenilir kumar siteleri