خاص خبریں علاقائی

خان پور ڈیم کے اسپل وے کھول دیے گے

خان پور ڈیم کے اسپل وے دن 12بجے تک کے لیے کھول دیے گے

خان پور ڈیم پانی سے بھر جانے کی وجہ سے آج صبح خان پور ڈیم کے اسپل وے دن 12بجے تک کے لیے کھول دیے گے،
خان پور کے ارگرد ٹیکسلا حسن ابدال کے ملحقہ علاقوں میں وارننگ جاری خان پور ڈیم سے 6ہزار 5سو کیوسک پانی کا ریلہ دریائے ہرو سے گزرے گا حسن ابدال حضرو اور تحصیل اٹک کے دریائے ہرو سے ملحقہ آبادیوں میں الرٹ جاری
تحصیلوں میں ضلعی انتظامیہ کا زیر آب آنے والے دیہات میں اعلانات کا سلسلہ جاری دریائے ہرو سے ملحقہ آبادیوں کو محفوظ مقامات پر منتقل ہونے کی وارننگ دے دی گئی ہے ریسکیو1122 سمیت ضلعی انتظامیہ کی ٹیمیں متاثرہ علاقوں میں موجود،

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے