انٹرٹینمنٹ

خوش ہوں کہ سیف علی خان سے 10 سال چھوٹی ہوں ، اداکارہ کرینہ نے حیران کن بات کہہ دیا

خوش ہوں کہ سیف علی خان سے 10 سال چھوٹی ہوں ، اداکارہ کرینہ نے حیران کن بات کہہ دیا

کرینہ کپور نے کہا ہے کہ شادی میں عمر اور مذہب سے فرق نہیں پڑتا ، رشتے میں عزت ہونی چاہیے ۔کرینہ کپور نے کہا کہ عمر کی کیا اہمیت ہے ؟ سیف پہلے سے زیادہ خوبصورت نظر آتے ہیں میں خوش ہوں کہ میں ان سے دس سال چھوٹی ہوں ۔اداکارہ نے کہا کہ کوئی نہیں کہے گا کہ سیف 53 سال کے ہوگئے ہیں ، حقیقت یہ ہے کہ ہمایک دوسرے ساتھ بہت خوش ہیں ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

güvenilir kumar siteleri