بورڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈ سکینڈری ایجوکیشن راولپنڈی کے زیر اہتمام منعقد ہونے والے امتحان ثانوی جماعت دہم/ کمپوزٹ سالانہ 2022ء کے نتائج کی اشاعت 31 اگست 2022بروز بد ھ بوقت:00 10 بجے ہو گی۔نتائج تمام امیدواران کے داخلہ فارم پر دیئے گئے موبائل نمبر پر بذریعہ ایس ایم ایس ارسال کردیئے جائیں گے نیز بورڈ کی ویب سائیٹ پر بذریعہ رول نمبربھی ملاحظہ کئے جا سکتے ہیں کسی بھی پریشانی یا معلومات کے لئے فون نمبر ز051-5450917-918 پر رابطہ کیا جا سکتا ہے رزلٹ گزٹ PDF فارمیٹ میں بورڈ کی ویب سائیٹ پر موجود ہوگاجہاں سے رزلٹ دیکھا / پرنٹ کیا جا سکتا ہے
خاص خبریں
علاقائی
راولپنڈی تعلیمی بورڈ امتحان ثانوی جماعت دہم کے نتائیج کا اعلان کل کرے گا
- by Daily Pakistan
- اگست 30, 2022
- 0 Comments
- Less than a minute
- 987 Views
- 2 سال ago