راولپنڈی ضلع بھر میں ڈینگی مچھر کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ کا سلسلہ جاری ہے گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں مزید 61 مریض ڈینگی وائرس کے باعث راولپنڈی کے الائید اسپتالوں میں لائے گئے رواں برس ڈینگی کے مریض کی تعداد 935 تک پہنچ چکی ہے الائیڈ اسپتالوں میں 122 ڈینگی مریض زیر علاج ہیں جن میں سے دو کی حالت تشویشناک ہے
صحت
راولپنڈی ضلع بھر میں ڈینگی مچھر کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ کا سلسلہ جاری
- by Daily Pakistan
- ستمبر 13, 2022
- 0 Comments
- Less than a minute
- 697 Views
- 2 سال ago