راولپنڈی پولیس نے نشیات فروشوں کے خلاف موثر کریک ڈاؤن کرتے ہوئے 03 منشیات فروش گرفتار،کر کے انکے قبضہ سے چھ کلوکے قریب چرس برآمد، مقدمات درج،تفصیلات کے مطابق پتریاٹہ پولیس نے ملزم عامر حسین سے02کلو200 گرام چرس،جبکہ پیرودھائی پولیس نےملزم فیصل سے02کلو140 گرام چرس اسی طرح بنی پولیس نےملزم گلریزسے 01 کلو560 گرام چرس ، برآمد کی، سی پی او سید شہزادندیم بخاری نے کہا ہے کہ منشیات کےناسور کے خاتمہ کے لیے منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری رہے گا، سی پی او سید شہزادندیم بخاری
جرائم
راولپنڈی پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف موثر کریک ڈاؤن 6 کلو چرس برآمد
- by Daily Pakistan
- اگست 30, 2022
- 0 Comments
- Less than a minute
- 805 Views
- 2 سال ago