علاقائی

ریلوے کا کل سے سبی اور مچھ کے درمیان شٹل ٹرین سروس شروع کرنے کا فیصلہ۔

محکمہ ریلوے کا کل سے سبی اور مچھ کے درمیان شٹل ٹرین سروس شروع کرنے کا فیصلہ۔ ریلوے ذرائعسبی: سبی ٹو کوئٹہ اور سندھ بلوچستان قومی شاہراہ بند ہونے سے سینکڑوں

محکمہ ریلوے کا کل سے سبی اور مچھ کے درمیان شٹل ٹرین سروس شروع کرنے کا فیصلہ۔ ریلوے ذرائعسبی: سبی ٹو کوئٹہ اور سندھ بلوچستان قومی شاہراہ بند ہونے سے سینکڑوں مسافر سبی میں پھنسے ہوئے ہیں۔سبی: مسافروں کی سہولت اور عوام کے مطالبے پر محکمہ ریلوے کل سے سبی اور مچھ کے درمیان شٹل ٹرین سروس کا آغاز کر رہا ہے۔ ریلوے ذرائعسبی: شٹل ٹرین سروس کے آغاز سے سینکڑوں افراد اپنی منزل تک پہنچ سکیں گے۔ سبی: شٹل سروس کے آغاز سے 9 دن سے پھنسے مسافروں کی مشکلات کا خاتمہ ہو سکے گا۔سبی: عوام نے مطالبہ کیا ہے کہ حکومت بلوچستان ان متاثرین کے لئے مچھ تا کوئٹہ فری بس سروس کا بھی آغاز کرے کیوں کہ ان میں سے اکثریت کے پاس پیسے ختم ہو چکے ہیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے