سیکرٹری جنرل مسلم لیگ ن فیڈرل کیپٹل ، سابق رکن قومی اسمبلی انجم عقیل خان اور سابق وفاقی وزیر ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے چیئرمین نادرا محمد طارق ملک سے انکے آفس میں ملاقات کی اس دوران سابق رکن قومی اسمبلی انجم عقیل خان نے اسلام آباد کے دیہاتی علاقوں کے لیے گولڑہ شریف میں نادرا فسیلیٹیشن سنٹر بنانےکا مطالبہ کیا جس پر چئیرمین نادرا نے کہا کہ اس بارے میں جلد فیصلہ کر لیا جائے گا انھوں نے مزید کہا کہ اسلام آباد شہر اور گردونواح کے دیہات کے لیے نادرا وین کی تعداد اور استعداد کار میں اضافہ کیا جا رہا ہے
علاقائی
سابق ارکان اسمبلی کی چئیرمین نادرا سے ملاقات
- by Daily Pakistan
- ستمبر 1, 2022
- 0 Comments
- Less than a minute
- 1210 Views
- 3 سال ago