سابق وزیراعظم عمران خان نے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے دورے کا فیصلہ کیا ہے سابق وزیراعظم عمران خان جلد پنجاب اور خیبر پختونخوا میں متاثرہ علاقوں کا دورہ کریں گےوہ سیلاب متاثرین سے ملاقات بھی کریں گے عمران خان کی پنجاب اور خیبر پختونخوا حکومت کو سیلاب متاثرین کی ہرممکن مدد کیلئے اقدامات کی ہدایت عمران خان سیلاب متاثرہ علاقوں میں ریلیف سرگرمیوں پر اپ ڈیٹس لے رہے ہیں عمران خان صوبائی حکومتوں کے ساتھ مسلسل رابطہ میں ہیں عمران خان کی صوبائی حکومتوں کو سوات اور دیگر سیلاب متاثرہ علاقوں میں بروقت امدادی سرگرمیوں کی ہدایت
دلچسپ اور عجیب
سابق وزیراعظم عمران خان کا سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے دورے کا فیصلہ
- by Daily Pakistan
- اگست 25, 2022
- 0 Comments
- Less than a minute
- 784 Views
- 2 سال ago