اسلام آباد: سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف مدینہ منورہ پہنچ گئے ہیں جہان وہ روضہ رسول پر حاضری دینگے ۔پاکستان مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر مریم نواز ، حسین نواز اور فیملی کے دیگر ارکان بھی نواز شریف کے ہمرا ہ ہیں ۔نواز شریف مدینہ منورہ میں نماز تراویح اور قیام اللیل کرینگے ۔یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف نے اہل خانہ کے ہمراہ عمرے کی سعادت بھی حاصل کی ہے ۔
خاص خبریں
سابق وزیراعظم میاں نواز شریف مدینہ منورہ پہنچ گئے
- by Daily Pakistan
- اپریل 16, 2023
- 0 Comments
- Less than a minute
- 512 Views
- 1 سال ago