بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 26.7°C
Sunday, 19 July 2026 | پاکستان: 5 صفر 1448

سعودی عرب میں عیدالفطر کی تعطیلات کا اعلان

Tuesday, 11 April, 2023

سعودی عرب میں عیدالفطر کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا۔عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب میں ملازمین عید پر 4 دن کی چھٹیوں سے لطف اندوز ہوں گے۔عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب میں 21 تا 24 اپریل تعطیلات ہوں گی۔رپورٹس کے مطابق رمضان المبارک کے دوران مملکت میں کام کے اوقات صبح 10 سے دوپہر 3 بجے تک ہیں۔سعودی عرب میں رمضان المبارک کا آغاز 23 مارچ کو ہوا تھا۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *