سندھ اسمبلی کا اجلاس ، پیپلزپارٹی کے اویس قادر شاہ اسپیکر منتخب ۔تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کے امیدوار سید اویس قادر شاہ اسپیکر سندھ اسمبلی منتخب ہوگئے۔اسپیکر آغا سراج درانی کی زیر صدارت اجلاس میں سنی اتحاد کونسل کے 9 آزاد ارکان اور جماعت اسلامی کے رکن محمد فاروق نے حلف اٹھایا۔ خوش آمدید کہتا ہوں، سندھ کے عوام کی خدمت کرتا رہوں گا۔اجلاس کا باقاعدہ آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا جس کے بعد اسپیکر اسمبلی آغا سراج درانی نے نئے اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کے لیے اجلاس کے پینل کو نامزد کیا۔آغا سراج درانی نے شرجیل میمن، سعید غنی، ندا کھوڑو اور علی سحری کو اجلاس کا پینل نامزد کیا۔
خاص خبریں
سندھ اسمبلی کا اجلاس ، پیپلزپارٹی کے اویس قادر شاہ اسپیکر منتخب
- by Daily Pakistan
- فروری 25, 2024
- 0 Comments
- Less than a minute
- 546 Views
- 12 مہینے ago