سوات موٹر وے پر بند ٹریفک کو بحال کر دیا گیا اس قومی شاہراہ پر ہونے والی لینڈ سلایڈنگ کے باعث اسے آج صبح ٹریفک کے لیئے بند کر دیا گیا تھا مگر موٹر وے پولیس اور دیگر ادارون کی انتھک محنت کے بعد اب سے کچھ دیر پہلے اسے ٹریفک کے لیئے کھول دیا گیا ہے لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے سوات ایکسپریس وے پلائی کے مقام پر جزوی طور پر بند کی گئی تھی، بحال کردی گئی ہے موٹر وے پولیس نے کہا ہے کہ سفر شروع کرنے سے پہلے یا کسی مدد کی صورت میں موٹروے پولیس ہیلپ لائن 130 سے رابطہ کیا جا سکتا ہے۔
دلچسپ اور عجیب
سوات موٹر وے پر بند ٹریفک کو بحال کر دیا گیا
- by Daily Pakistan
- اگست 25, 2022
- 0 Comments
- Less than a minute
- 793 Views
- 2 سال ago