ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ ہوا ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 1100 روپے اضافے کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 81 ہزار 100 روپے ہوگیا ہے۔10 گرام سونے کا بھاؤ 943 روپے اضافے سے ایک لاکھ 55 ہزار 264 روپے ہے۔عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ ایک ڈالر اضافے سے 1877 ڈالر فی اونس ہے۔
معیشت و تجارت
سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ، بھاؤ ایک لاکھ 81 ہزار 100 روپے فی تولہ ہو گیا
- by Daily Pakistan
- جنوری 13, 2023
- 0 Comments
- Less than a minute
- 695 Views
- 2 سال ago