معیشت و تجارت

سونے کے عالمی اور مقامی نرخ میں کمی

کراچی: عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں پانچ ڈالر کمی آئی ہے جس کے بعد مقامی سطح پر بھی سونے کے نرخ کم ہوئے ہیں۔عالمی منڈی میں فی اونس سونے کی قیمت

کراچی: عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں پانچ ڈالر کمی آئی ہے جس کے بعد مقامی سطح پر بھی سونے کے نرخ کم ہوئے ہیں۔عالمی منڈی میں فی اونس سونے کی قیمت 5 ڈالر کی کمی کے بعد 1860 ڈالر کی سطح پر آگئی جس کے نتیجے میں ملکی سطح پر بھی سونے کے نرخ کم ہوئے ہیں۔ملکی سطح پر فی تولہ سونے کی قیمت 800 روپے گھٹ کر ایک لاکھ 97 ہزار 600 روپے اور فی دس گرام قیمت 686 روپے گھٹ کر ایک لاکھ روپے 69 ہزار 410 روپے کی سطح پر آگئی۔قبل ازیں ہفتے کو ہفتے کو فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 400 روپے اور 343 روپے کا اضافہ ہوا تھا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے