بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 31.2°C
Friday, 17 July 2026 | پاکستان: 3 صفر 1448

سیاست میں ڈائیلاگ کے ذریعے ہی راستہ نکلتا ہے، مصدق ملک

Tuesday, 24 December, 2024

رہنما مسلم لیگ ن مصدق ملک نے کہا ہے کہ سیاست میں ڈائیلاگ کے ذریعے ہی راستہ نکلتا ہے۔ گفتگو کرتے ہوئے مصدق ملک کا کہنا تھا کہ ملک اچھی بات ہے سیاسی جماعتیں آپس میں بیٹھ کربات کررہی ہے، پہلے کوئی ہاتھ ملانے اور بات کرنے کو تیارنہیں تھا، مذاکرات ہونا خوش آئند بات ہے۔انہوں نے کہا کہ ابھی تک حکومت پرکوئی دبانہیں ہے، بانی پی ٹی آئی پہلے امریکا پرالزام لگاتے تھے، ڈائیلاگ کے ذریعے ہی راستہ نکلتا ہے۔مصدق ملک کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان ایک خود مختارملک ہے، ہماری طرف سیعدلیہ پرکوئی دبانہیں ہے، سیاسی جماعتیں آپس میں مذاکرات کے ذریعے ہی آگے بڑھ سکتی ہیں۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *