پاکستان

سینیٹر فیصل سبزواری کی والدہ کراچی میں انتقال کر گئیں

سینیٹر فیصل سبزواری کی والدہ کراچی میں انتقال کر گئیں

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم)کے سینیٹر فیصل سبزواری کی والدہ کراچی میں انتقال کر گئیں۔ترجمان ایم کیو ایم کے مطابق مرحومہ کی نمازِ جنازہ بعد نماز مغرب شاداب مسجد فیڈرل بی ایریا میں ادا کی جائے گی۔متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے چیئرمین خالد مقبول صدیقی نے فیصل سبزواری کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے