خاص خبریں

عمران خان کا مقصد نئے آرمی چیف کی تعیناتی پر اثر انداز ہونا تھا،شاہد خاقان

دہشت گردی سر اٹھا رہی ہے جو سیاسی جماعتوں کی ناکامی ہے،شاہد خاقان

کراچی:سابق وزیراعظم مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ عمران خان نے آرمی چیف کی تعیناتی پر اثر انداز ہونے کی کوشش کرنا چاہتے تھے جو نہیں ہوسکا،چیئرمین پی ٹی آئی قانون کے د ائرے میں رہیں گے تو انکا استقبال کریں اور اگر قانون سے باہر گئے تو رانا ثناء اللہ فیصلہ کریں گے۔کراچی میں احتساب عدالت میں پیشی کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں احتساب کا عمل بڑی بات ہوتی ہے لوگ جلسوں ٹی وی پر بھی بات کرتے ہیں جب کہ سرکاری افسران پر کیسز بنائے جائیں گے تو کوئی افسر فیصلہ لینے کو تیار نہیں ہوگا۔جب تک نیب کا ادارہ ہے نام نہاد احتساب ہے کوئی شخص اس ملک میں فیصلہ نہیں کرسکے گا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

güvenilir kumar siteleri